“دھڑکن پہ ایک ہی نام” پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز

“دھڑکن پہ ایک ہی نام”  پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز

معرکہ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ ’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘  ریلیز کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے ’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ کے عنوان سے نغمے میں ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی تاریخی کامیابیوں کو زبردست خراجِ تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد اور بالائی کے پی سمیت مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانی کی گئی ہے۔

دشمن یہ یاد رکھے، ’’ہر لمحہ تیار ہم‘‘ صرف نعرہ نہیں عزم ہے، نغمے کا مرکزی پیغام حب الوطنی اور اتحاد ہے ، نغمہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

editor

Related Articles