NCCIA چھاپہ

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والے کال سینٹر پر NCCIA کا چھاپہ، متعدد ملزمان گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کراچی نے گلستانِ جوہر، صفورہ چورنگی کے قریب قائم ایک کال سینٹر پر…