ایوان صدر میں عسکری اعزازت تقسیم کرنے کی تقریب

ایوان صدر میں عسکری اعزازت تقسیم کرنے کی تقریب

ایوان صدر میں عسکری اعزازت تقسیم کرنے کی منعقد کی گئی ہے۔

تقریب میں صدر مملکت قومی خدمات کے اعتراف میں فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈ دیں گے ۔

لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔

ائیر مارشل کاشف قمر کو بے مثال کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری دیا گیا ۔

وطن پر قربان ہونے والے سپاہی ثوبان مجید بلوچ شہید کے لئے ستارہ بسالت کا ایوارڈ دیا گیا۔

سپاہی اسرار محمد کو غیر معمولی بہادری کے اعتراف میں ستارہ بسالت دیا گیا۔

ائیر مارشل عامر شہزاد کو بھی غیر معمولی خدمات پر ہلال امتیاز ملٹری کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔!!

Related Articles