میاں نو از شریف کو وزیراعظم نے بلوچستان اور ملکی امن و امان کے حوالے سے بریف کیا۔ شہباز شریف نے بتایا کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سے تفصیلی بات چیت ہوئی، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم ہو گا۔
اس موقع پر نو ازشریف نے وزیراعظم کو ہدایت کی کہ پنجاب بڑا بھائی ہے، ہر طرح کی مدد کریں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔