ماں بیٹیاں جھلس گئیں

ملتان میں دلخراش واقعہ ، گھر میں اچانک آتشزدگی سے ماں اور کمسن بیٹیاں جھلس کر جاں بحق

ملتان میں گھر کے اندر لگنے والی آگ نے ایک خاتون اور ان کی دو بیٹیوں کی جان لے لی۔…