نئی ہیلتھ سکیم

صحت کارڈ پی ٹی آئی کیلئے مالی بوجھ؟ سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہیلتھ سکیم تجویز کی تھی

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے صحت کارڈ پلس پروگرام کی مالی پائیداری پر سوالات اٹھنے لگے ہیں…