فضل الرحمان احتجاج کال مسترد

فضل الرحمان کی کال مسترد،مردان میں شہری روز مرہ کے کاموں میں مصروف، بازار کھلے، زندگی رواں دواں

مردان میں مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دی گئی احتجاج کی کال عوامی سطح پر پذیرائی حاصل نہ کرسکی،…