سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے میر یار بلوچ کا ایکس اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔ مذکورہ اکاؤنٹ سے پاکستان اور ریاستی اداروں، بالخصوص پاک فوج، کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت معلومات شیئر کی جاتی تھیں۔
ذرائع کے مطابق میر یار بلوچ کے ایکس اکاؤنٹ سے مسلسل ایسا مواد شیئر کیا جا رہا تھا جس میں پاکستان اور ریاستی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ہ اکاؤنٹ کے ذریعے جھوٹی معلومات پھیلانے کا سلسلہ جاری تھا، جس کے بعد ایکس انتظامیہ نے اکاؤنٹ بند کردیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے میر یار بلوچ کے اکاؤنٹ کی بندش اس وقت سامنے آئی ہے جب مذکورہ اکاؤنٹ پر پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹا اور من گھڑت مواد شیئر کیے جانے کا الزام عائد کیا گیا۔؎
اکاؤنٹ سے مسلسل جھوٹ پھیلایا جا رہا تھا۔ اسی بنیاد پر ایکس انتظامیہ کی جانب سے اکاؤنٹ کو بند کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
میر یار بلوچ کے اکاؤنٹ کے حوالے سے بنیادی الزام یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم کو پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت معلوماتی مواد پھیلانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ مذکورہ اکاؤنٹ سے ریاستی ادارے، بالخصوص فوج، کو نشانہ بنانے والا مواد مسلسل شیئر کیا جاتا رہا۔