مسلسل اضافے کے بعد سونا سستا ہو گیا

مسلسل اضافے کے بعد  سونا سستا ہو گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی اب الیکشن کمیشن کی رجسٹرڈ پارٹی نہیں رہی؟کنور دلشادکا انکشاف

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 471 روپے کی کمی ہوئی ہے، جو کہ اب 2 لاکھ 33 ہزار 110 روپے ہے۔دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 617 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔

Related Articles