میں وہاں سے جانا نہیں چاہتی تھی، بشریٰ بی بی کا اپنی بہن مریم ریاض وٹو سے گفتگو میں انکشاف

میں وہاں سے جانا نہیں چاہتی تھی، بشریٰ بی بی کا اپنی بہن مریم ریاض وٹو سے گفتگو میں انکشاف

بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے صحافی محمد مالک سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میری جب بشری بی بی سے بات ہوئی تو میں نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ اپنی مرضی سے گئیں تو انہوں نے کہا نہیں!

میں وہاں سے جانا نہیں چاہتی تھی، مجھے جب لے کر جا رہے تھے تو میں نے کہا میں گاڑی سے جمپ لگا دوں گی تو میری گاڑی کا دروازہ نہیں کھلا، اس حالت میں مجھے انہوں نے وہاں سے نکالا۔

مریم ریاض وٹو نے کہا کہ فائرنگ کی وجہ سے بشری بی بی کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا تھا، جب وہ ڈی چوک پہنچی تو ان کے ساتھ کوئی نہیں تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *