قانونی عہدے ختم

پی ٹی آئی حکومت کے ریوڑیوں کی طرح بانٹے گئے تمام قانونی عہدے ختم، لیگل ایڈوائزرز فارغ  کرنے کا فیصلہ

 خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں سرکاری محکموں کے لیے تعینات قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ…