امریکا ایران تنازعہ میں شدت

جنیوا میں ایران۔امریکا جوہری مذاکرات کا اہم مرحلہ شروع، فریقین اہم فیصلوں کے قریب

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری تنازع کے حل کے لیے سفارتی کوششیں ایک بار پھر تیز ہو گئی ہیں…