افسران اور اہلکاروں کے تبادلے

خیبر پختونخوا میں انتظامی اصلاحات کیلئے بڑا فیصلہ، 12 اضلاع میں سرکاری افسران اور اہلکاروں کے تبادلوں پر مستقل پابندی عائد

 خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں سرکاری افسران اور اہلکاروں کے تبادلوں، تعیناتیوں، ایڈجسٹمنٹ اور ری لوکیشن پر آئندہ…