بس اڈوں پر کرایوں کی فہرستیں

مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، بسوں کے کرایوں میں 100 روپے تک کمی کا اعلان،بس اڈوں پر نئے کرائے نامے آویزاں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے کرایوں میں…