بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب، اپنے ہی ساتھیوں کا ایک دوسرے پر فائر، الزام نامعلوم مسلح افراد پر تھوپ دیا، بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں کشمیر میں ایک اور فالس فلیگ ڈراما رچانے کی ناکام کوشش کی ہے، بھارت کے مین اسٹریم میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے تقریباً دوپہر 2:15 بجے کُلگام ضلع، جنوبی کشمیر میں میر بازار (جسے میر بازار یا اکھران علاقہ بھی کہا جاتا ہے) کے قریب ایک ناکہ، چیک پوائنٹ پر سی آر پی ایف کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔
- November 11, 2026
Less than a minute
اپ اس خبر کو سوشل میڈیا پر بھی پھیلا سکتے ہیں
editor
