سندھ کی دھرتی

سندھ کی دھرتی کو کوئی خطرہ نہیں، بلاول کو  اصل خوف خاندانی جاگیر اور سونے کا انڈا دینے والے کراچی کے چھن جانے کا ہے

 بلاول بھٹو نے دو دن لمبے چوڑے بھاشن دیے اور اپنی رائے دی جو کافی سوالات کو جنم دیتی ہیں…