تحریک انصاف کےپشاور جلسے سے واپسی پر گاڑی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی ہوگئے،جلسے سے واپس لوٹنے والے نوجوانوں کی گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا اور تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
۔واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،زخمیوں کی حالت نازک ہے اور انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
جلسہ سے واپسی پرگاڑی الٹ گئی
ایک نوجوان وفات پا گیا تین زخمی 🥲💔 pic.twitter.com/smSaAIl437— Husnain Rafique (@Husnainrafique_) December 7, 2025

