سرحد یونیورسٹی کے معاملے میں بڑی پیشرفت: ڈاکٹر جدون خان اور کرنل اسفندیار کی اہلیہ ڈاکٹر آئنہ دونوں نوکری سے فارغ

سرحد یونیورسٹی کے معاملے میں بڑی پیشرفت:   ڈاکٹر جدون خان اور کرنل اسفندیار کی اہلیہ ڈاکٹر آئنہ دونوں نوکری سے فارغ

سرحد یونیورسٹی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ڈاکٹر جدون خان اور کرنل اسفندیار کی اہلیہ ڈاکٹر آئنہ دونوں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سرحد یونیورسٹی کے معاملے میں متعلقہ انتظامی سطح پر کارروائی کے بعد ڈاکٹر جدون خان اور ڈاکٹر آئنہ کی ملازمت ختم کردی گئی ہے۔

ڈاکٹر آئنہ، کرنل اسفندیار کی اہلیہ ہیں۔ دونوں کی ملازمت سے فراغت کو سرحد یونیورسٹی کے معاملے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔ 

Related Articles