پی آئی اے کا نئے سال کی آمد پر مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کا نئے سال کی آمد پر مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے ) نے نئے سال 2025کی آمد پر مسافروں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔

کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کی ٹکٹس پر 10فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

ترجمان پی آ ئی اے کے مطابق کینیڈا سے پاکستان آنے والی پی آ ئی اے کی پروازوں پر خصوصی طور پر 10فیصد رعایت کا اعلان کرتے ہیں۔

ٹکٹ بکنگ 10دسمبر تک کی جاسکتی ہے،خریدے گئے رعایتی ٹکٹ پر کینیڈا سے پاکستان کے لیے سفر 11جنوری سے 20مارچ 2025تک کیا جاسکتا ہے۔

editor

Related Articles