محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور پنجاب کے دوسرے اضلاع میں موجود بادلوں کے سسٹم کے باعث کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم زیادہ تر علاقوں میں بارش نہ ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بادلوں کا سسٹم آج رات پاکستان سے نکل جائے گا اور کل سے دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 55 افراد ہلاک
