وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحول، جنگلات اور جنگلی حیات دوست اقدامات بارے ’’ارتھ پیپل گلوبل‘‘ نے سروے جاری کردی ۔
’’ ارتھ پیپل گلوبل‘ ‘کی نئی سروے رپورٹ کے مطابق 59 فیصد عوام نے چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کے ماحول، جنگلات اور جنگلی حیات دوست کے حوالے سے اقدامات کو سراہا ۔