مارکیٹوں اور دوکانوں کے شیڈول؎

دکانیں اور مارکیٹس اب کتنے بجے بند ہوں گی؟ نئے اوقات کار جاری،نوٹفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار…