بھارت کی مقبول پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس نے پاکستانی موسیقی کی ممتاز شخصیت حدیقہ کیانی کے لازوال اور مقبول ترین گانے “بوہے باریاں” کو اپنے منفرد انداز میں براہِ راست (لائیو) گا کر سامعین کے دل جیت لیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں جیسمین کو ایک لائیو شو کے دوران اس مقبول پاکستانی کلاسک گانے کو اپنے مخصوص انداز میں پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جنوبی ایشیا کے اس انتہائی پسندیدہ گانے میں اپنی منفرد آواز اور اسٹیج پر پرجوش انداز کا جادو جگایا۔
View this post on Instagram


