پی ٹی آئی  کی  بھگوڑے یوٹیوبرز سے لاتعلقی،عمران ریاض، معید پیرزادہ، صابر شاکر دوسری بار سیاسی یتیم ہوگئے، غریدہ فاروقی

پی ٹی آئی  کی  بھگوڑے یوٹیوبرز سے لاتعلقی،عمران ریاض، معید پیرزادہ، صابر شاکر دوسری بار سیاسی یتیم ہوگئے، غریدہ فاروقی

 سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے آزاد پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی   کے آفیشل اکائونٹ سے بھگوڑے یوٹیوبرز جوبیرون ملک بیٹھے ہوئے ہیں اور جو کبھی عمران خان کے بغل بچے ہوتے تھےان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔

غریدہ فاروقی نے کہا کہ اس لاتعلقی کے بعد بھگوڑے یوٹیوبرز دوسری بار سیاسی یتیم ہوگئے ہیں ایک بار جب عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا تو تب وہ سیاسی طورپر یتیم ہوگئے تھے اور دوسری بار جب پی ٹی آئی نے ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا تو وہ دوسری بار سیاسی یتیم ہوگئے ہیں ۔

editor

Related Articles