پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے معروف فیشن ڈیزائنر کنول ملک کے برائیڈل فیشن شو میں اپنے شاندار عروسی انداز سے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
اداکارہ نے ’زیب النساء‘ کے نام سے منعقدہ فیشن شو میں بطور شو اسٹاپر شرکت کی، جہاں وہ گہرے سرخ رنگ کے عروسی لباس میں ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔
درفشاں سلیم کے لباس پر سنہری کڑھائی اور نفیس نقش و نگار نمایاں تھے، جبکہ مغلیہ دور کے شاہانہ انداز سے متاثر اس لباس نے ان کی شخصیت کو ایک منفرد حسن بخشا۔
Dur-e-Fishan Saleem walked the runway as the showstopper at Kanwal Malik’s solo bridal showcase, ‘Zebunnisa’. The actress grabbed attention in a glamorous couture look at the 2026 event.
#DurEFishanSaleem #KanwalMalik #Zebunnisa #PakistaniFashion #hungamaexpress https://t.co/3xXnMJ79qF
— Hungama Express (@HungamaExpress) November 15, 2026


