Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
چکن کی قیمت میں 4 دن کے دوران 36روپے کی کمی
Home
-
آزاد کاروبار
-
چکن کی قیمت میں 4 دن کے دوران 36روپے کی کمی
آزاد کاروبار
November 29, 2024
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 دن کے دوران 36 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے ، چکن آج 15 روپے مزید سستا ہو گیا۔
نجی ٹی و ی کے مطابق سرکاری نرخنامے میں 15 روپے کی کمی کے بعد مرغی کا گوشت 453 روپےکلو ہو گیا، گزشتہ روز مرغی کا گوشت468 روپے فی کلو تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
مختلف وزارتوں کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنےکا انکشاف
زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں 10روپے تک کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 299 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 313 روپے ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
پنجاب میں نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اب این او سیز کی ضرورت نہیں
اس کے علاوہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے مزید1 روپے مہنگے ہو کر 350 روپے درجن تک پہنچ گئےہیں ۔
پچھلی خبر پڑھیں
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت 3 مرحلے کا پلاٹ کیسے حاصل کریں؟
اگلی خبر پڑھیں
اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے بند
Asma
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
خطے میں توانائی کے شعبے میں پیشرفت ،…
August 2, 2026
آزاد کاروبار
کن علاقوں میں 12 گھنٹے کے لئے گیس…
August 1, 2026
آزاد کاروبار
ہونڈا سی ڈی 70 نئے روپ کے ساتھ…
August 1, 2026