سینیٹ کے 23 اور قومی اسمبلی کے 116 اراکین نے گوشوارے کی تفصیلات نہیں جمع کرائی ہیں، ان ارکان میں امیرمقام، سردار یوسف، مبارک زیب اور انجم عقیل خان شامل ہیں۔
گوشوارے جمع کرانے والے ارکان میں وفاقی وزیر عطا تارڑ، علیم خان، شیخ آفتاب، شیخ وقاص اکرم، شہرام ترکئی، بیرسٹر عقیل اور دانیال چودھری بھی شامل ہیں۔