ملک میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

ملک میں سونے کے فی تولہ نرخ 500 روپے مزید بڑھنے سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا۔

صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف مئی کے مہینے کے بل پر ملے گا، وزیر توانائی

دس گرام سونے کے ریٹ میں  428 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 2 لاکھ 79 ہزار 63 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں پانچ ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3089 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles