Skip to content
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا لندن جانے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔
قائد مسلم لیگ نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔