الیکٹرک گاڑیوں کیلئے قرضہ

الیکٹرک گاڑی لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہزاروں قرضے منظور

ایکسس ٹو فنانس اسٹیئرنگ کمیٹی نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے پروگرام کے تحت 17 ہزار 118 درخواستیں منظور کرلی…