ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

خیبر پختونخوا حکومت کا ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 1500 کلو مضرِ صحت گوشت، 2550 کلو جعلی شہد اور بدبودار تیل تلف کر دیا

خیبر پختونخوا میں نئی حکومت کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز، 1500 کلو مضر صحت گوشت، 2550 کلو جعلی…