کیس لیس معیشت

حکومت کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔…