لندن میں مظاہرہ

بھارت میں جمہوری آزادیوں کا گلا گھونٹا جا رہا، لندن میں تارکین وطن نے مودی سرکار  کا فاشسٹ چہر ہ بے نقاب کر دیا

  بھارت میں جمہوریت کش اقدامات کے خلاف احتجاج کا دائرہ عالمی سطح پر پھیل گیا ہے۔ لندن میں بھارتی…