بالی وڈ کے اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سپر ہٹ فلم میں کردار کی پیشکش کی گئی تھی، لیکن بعد میں ہدایتکارہ نے انہیں اس پروجیکٹ سے ہٹا دیا۔
سیف علی خان اس وقت اپنی نئی فلم کرتاویہ” کی تشہیر میں مصروف ہیں اور مختلف انٹرویوز میں اپنے کیریئر سے جڑے دلچسپ واقعات شیئر کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ابتدا میں نے خود انہیں فلم میں ایک اہم کردار کی پیشکش کی تھی اور کہا تھا کہ یہ کہانی کا مضبوط حصہ ہے۔
تاہم بعد میں فرح خان نے رابطہ کر کے انہیں اس کردار سے منع کر دیا۔ یہ انکشاف سامنے آتے ہی مداحوں میں پرانی یادیں تازہ ہو گئیں، کیونکہ یہ فلم اپنے وقت کی بڑی بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔
2004 میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ سشمیتا سین، سنیل شیٹی، زید خان اور امرتا راؤ نے اہم کردار ادا کیے تھے اور یہ فلم آج بھی ناظرین میں مقبول سمجھی جاتی ہے۔