پشتو موسیقی کی دنیا سوگوار، صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار گلریز تبسم انتقال کر گئے

پشتو موسیقی کی دنیا سوگوار، صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار گلریز تبسم انتقال کر گئے

پشتو موسیقی کے معروف گلوکار اور صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار گلریز تبسم دل کا دورہ پڑنے کے باعث 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ان کے انتقال کی خبر سے پشتو موسیقی کی دنیا میں سوگ کی فضا چھا گئی، جبکہ مختلف شخصیات کی جانب سے ان کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے گلریز تبسم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

پاکستانی ڈرامے کی مقبولیت سرحد پار، بھارتی کریئیٹر نے مشہور منظر کی نقل کرلییہ بھی پڑھیں:

گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ گلریز تبسم کے انتقال سے پشتو موسیقی ایک ممتاز فنکار سے محروم ہوگئی ہے۔n گلریز تبسم کو پشتو موسیقی پشتو موسیقی کی دنیا سوگوار، صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار گلریز تبسم انتقال کر گئےکے لیے ان کی خدمات کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ ان کا انتقال پشتو فن و ثقافت کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

editor

Related Articles