Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
مریم نواز کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج
Home
-
آزاد سیاست
-
مریم نواز کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج
آزاد سیاست
February 20, 2025
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالے ملزمان کےخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
پولیس کے مطابق مقدمات میں پیکاایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں ، تھانہ شاہدرہ ، شاہدرہ ٹاؤن اورکوٹ لکھپت میں مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کو بڑا دھچکا ، انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کی جعلی ویڈیوز بنائیں ، سوشل میڈیا پرملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو پروموٹ کرنے کے لیے ویڈیوز بنائی گئیں ، مخصوص جماعت نے جعلی ویڈیوز بنا کر انتشار پھیلانے کی سازش کی۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاکستانی کی میزبانی میں کھیلی جانے والی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
اگلی خبر پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاست میں میرے رول ماڈل ہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
جڑواں شہروں اور خیبر پختونخوا کے درمیان اہم…
September 25, 2026
آزاد سیاست
ایران، امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے نئی کوششیں،…
September 25, 2026
آزاد سیاست
ایران کی مکہ معاہدے میں شمولیت، وزیر دفاع…
September 25, 2026