سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا

سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا

ایک دن قیمت میں اضافے کے بعد سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا۔

سونے کی قیمت 2300 روپے تولہ کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

دس گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام کی قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے کی سطح پر آ گئی۔

عالمی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 23 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3235 ڈالر ہو گئی۔

editor

Related Articles