بھارتی میڈیا نے اپنئ توپوں کا رخ بھارتی سرکار مودی جی کی طرف کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اور بھارت کی عالمی سطع پر تنہائی کا زمہ دار انہیں قرار دینا شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتئ میڈیا نے بھارت کے عالمی سطع پر تنہا ہونے کے عمل کا زمہ دار بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو زمہ دار قرار دینا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ساری دنیا نے بھارت سرکار سے منہ موڑ لیا ہے اور کوئی ملک آج بھارت کیساتھ کھڑا نظرنہیں آتا ہے۔
بھارتی میڈیا نے مودی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مودی جی اپنے دورِ حکومت میں درجنوں بار یورپ ، امریکہ، افریقہاور دنیا بھر کے ممالک کے دورے کر چکےہین لیکن عالمی سطع پر ایک بھی دوست نہیں بنا سکیں جو آج بھارت کیساتھ کھڑا نظر آئے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مودی جی امریکہ 10 بار، روس 7 بار اور چین کا پانچ مرتبہ دورہ کیا لیکن کوئی بھی آج بھارت کے ساتھ کھڑا نظر نہیں آتا اور انکی پالیسز کیوجہ سے بھارت عالمی تنہائی کا شکارہو چکا ہے،