چین اور جرمنی پاکستان کو ائیر ڈیفینس سسٹم دینے کو تیار، بھارتی میڈیا کادعوی ٰ اور مودی سرکار پر کڑی تنقید

چین اور جرمنی پاکستان کو ائیر ڈیفینس سسٹم دینے کو تیار، بھارتی میڈیا کادعوی ٰ اور مودی سرکار پر کڑی تنقید

بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر سے بھارتی حکومت اور مودی سرکار پر کڑی تنقید کے تیر برساتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ چین اورجرمنی پاکستان کو ائیر ڈیفنس سسٹم دے رہے ہیں جبکہ بھارت دنیابھر میں تنہا اور الگ تھلگ ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کر سرکردہ میڈیا پرسنز نے بھارتی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بھارت سرکار اور بالخصوص مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مودی سرکار کی فاش پالیسز کیوجہ سےبھارت دنیا بھر سےالگ تھلگ ہو چکا ہے۔

بھارتئ میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک طرف چین اور جرمنی پاکستان کو ائیر ڈیفنس سسٹم دے رہے ہیں تودوسریطرف مودی سر کار کی فاش پالسیز کی وجہ سے بھارت دنیا سے الگ تھلگ ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیں: مودی جی دنیا بھر کے دوروں کے باوجود ایک بھی دوست نہ بنا سکے، جو آج ان کے ساتھ ہو، بھارتی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا

بھارتی میڈیا نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مودی نےبحثیت وزیراعظم روس ، چین اور امریکہ سمیت دنیا بھر کے ممالک کے درجنوں دورے کیئے لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ کوئی بھی ملک بھارت کیسات نہیں کھڑا ہے۔

بھارتئ میڈیا بھارت کے عالمی سطع پر تنہا ہونے کا زمہ دار مودی سرکارکی پالیسز کو زمہ دار ٹہراتا ہے اور مودی فاشزم کو اس صورتحال کا زمہدار ٹہرا رہ اہے۔

مزید پڑھیں: بھارت عالمی سطع پر تنہائی کا شکار، بھارتی تجزیہ نگار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *