گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے استعفٰے پر اعتراض پر علی امین گنڈا پور کا ردِ عمل سامنے آ گیا

گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے استعفٰے پر اعتراض پر علی امین گنڈا پور کا ردِ عمل سامنے آ گیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے استعفٰے پر اعتراض پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تصدیق کرتے ہیں انکی جانب سے جاری کردہ دونوں استعفوں پر انہی کے دستخط ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے استعفٰے پر اعتراض پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تصدیق کرتے ہیں انکی جانب سے جاری کردہ دونوں استعفوں پر انہی کے دستخط ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اعتراض لگا کر اس امر کی تصدیق کر د ی ہے کہ انہیں 8 اکتوبر کا استعفی بھی موصول ہو چکا ہے۔ علی امین گنڈ اپور نے کہا کہ وہ وہ اپنے دونوں استعفوں پر اپنے دونوں دستخطوں کی تصدیق کرتے ہیں۔

editor

Related Articles