ترجمان بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بنگلہ یش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے اور بنگلہ دیش نے بھارت میں کھیلنے سے انکارکر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بنفلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے اورترجمان بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ویمنز ٹیم کے دورہ بھارت کی ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی نے خط کے ذریعے ہمیں آگاہ کیا ہے، خط میں دورے کو ری شیڈول کرنے کا بتایا گیا ہے۔
سیاسی تناؤ کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی ہواجبکہ ترجمان بی سی بی کا کہنا ہے کہ دورے کو ملتوی کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی۔
مزید پڑھیں: ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان شاہینز کی شاندار کارکردگی، یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

