خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس پروگرام

غریبوں کے نام پر جاری فنڈز پر مافیا کا شب خون ، خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پلس کے نام پر 35 ارب 2 کروڑ کے فنڈز میں کرپشن کی تحقیقات شروع

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اربوں روپے کے اخراجات اور مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے…