قلت

پنجاب میں پانی کا بحران سنگین، طلب رسد سے بڑھ گئی، زیرِ زمین ذخائر سالانہ5.5 ارب مکعب میٹر کم ہونے لگے، اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ

اقوام متحدہ کے ادارے خوراک و زراعت کی تازہ آبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پنجاب میں پانی…

لیسکو میں ٹرانسفارمرز کا بحران، بجلی کے نظام پر دباؤ، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے زیرِ انتظام علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی شدید قلت اور ان کے جلنے…

آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت مفلوج کردی، بلوم برگ کی رپورٹ میں تیل کی پیداوار میں بڑی کمی کا انکشاف

عالمی معاشی ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی…

پاکستان میں اسمارٹ فونز مزید مہنگے کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

عالمی سطح پر میموری چِپس کی قلت اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال کے باعث پاکستان میں اسمارٹ…

بھارت کی آبی جارحیت، پاکستانی ڈیم ڈیڈ لیول کے قریب، پنجاب میں پانی کے بہاؤ میں 15 فیصد کمی آ گئی ہے، بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا

بھارتی میڈیا پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت کے بعد پاکستانی ڈیم ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ…

پانی کے بحران کے پیش نظر کار واش اسٹیشنز پر پابندی عائد

پانی کے شدید بحران کے بڑھتے ہوئے خطرے کو کم کرنے کے لیے محکمہ ماحولیات پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن کے…