مریم نواز جہاز

جہاز  سے بڑی تکلیف ہورہی ہے،وہ میرا نہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہے،ہر وزیراعلیٰ کے پاس سرکاری طیارہ،تنقید مجھ پر ہوتی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لندن کے دورے کے لیے استعمال کیے گئے سرکاری طیارے کے اخراجات اپنی جیب…