نامور کالم نگار اوریا مقبول جان رہا

سائبر کرائم کے مقدمہ میں ضمانت کے بعد نامور کالم نگار اوریا مقبول جان جیل سے رہا

وفاقی تحقیقاتی ادارے میں سائبر کرائم کے مقدمے میں ضمانت کے بعد نامورکالم نگار اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان…