یو اے ای مشکلات کا شکار

متحدہ عرب امارات میں شدید مالی بحران، امریکا سے ڈالر سپورٹ مانگ لی

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے متحدہ عرب امارات کی معیشت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا…