خوارج حملہ ناکام

پاک فوج کی بروقت کارروائی ، خوارج کی بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے چوکی پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،حملہ آور جہنم واصل

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں پاک فوج کی چوکی پر خوارج کی جانب سے بارود سے بھری گاڑی…