دہائی

سندھ میں ٹیچرز کی تنخواہ کا بڑا اسکینڈل، میرے پاس نہ کوئی کاغذ ہے، نہ نوکری لیکن پھر بھی ہراساں کیا جا رہا ہے، متاثرہ خاتون ٹیچر کی دہائی

سندھ، نوری آباد میں کم تعلیم یافتہ خاتون کی جونیئر ٹیچر تقرری کے بعد بڑا مالیاتی اسکینڈل، سامنے آیا ہے…