خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات کے نقصانات کم کرنے کے لیے جدید ابتدائی انتباہی نظام متعارف، ڈیجیٹل ڈیش بورڈز کے ذریعے ریئل ٹائم نگرانی جاری
مشیر گورنر خیبرپختونخوا برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اور ریلیف، بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور نے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…
