مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اجلاس

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم،ترمیمی ڈرافٹ پر تمام پارٹیاں متفق،کل ہاؤس میں رپورٹ فائل کر دیں گے،وزیر قانون

 اسلام آباد(شاہد قریشی) قانون و انصاف کی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے ستائیسویں آئینی ترمیمی ڈرافٹ پر تمام پارٹیز…